ضیاء کھتری اسٹاکس کنسلٹنگ سروس

حصص کا کاروبارکیا ھے۔

کسی کمپنی کو سرمائے کی ضرورت پڑتی ھے تو وہ کمپنی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اپنے حصص فروخت کرتی ھے۔ عوام کو کمپنی میں شراکتداری کا موقع ملتا ھے۔ فی حصص کی قیمت میں کمی بیشی سے سرمایا کار کو نفع یا نقصان ھوتا ھے۔

حصص کا کاروبار کس طرح شروع کیا جاتا ھے۔

سب سے پہلے سرمایا کار کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بروکر کے پاس اکاؤنٹ کھولنا پڑتا ھے۔  اسٹاک بروکر کی فہرست پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ویب سایٹ پر دستیاب ھے۔ بروکر اکاؤنٹ کھولنے کا فارم فراھم کرتا ھے۔ بروکر کے پاس ٹریڈر ھوتے ھیں جو سرمایا کار کی مدد اور ریھنمائ کرتے ھیں۔

کتنی رقم سے سرمایا کارے شروع کی جاسکتی ھے۔

سرمایا کاری کی کم سے کم رقم پچیس ھزار اور زیادہ سے زیادہ کوئ حد نھیں۔

حصص کے کاروبار کی کنسلٹنگ کی ضرورت اور فائدہ

کنسلٹنٹ کو حصص مارکیٹ کی بےپناہ معلومات ہو نے کی وجہ سے سرمایاکار کو نقصان کا اندیشہ کم ہو جاتا ھے اور سرمایا کس کپمنی میں لگانا فائدہ مند ھوگا اسکا کنسلٹنٹ بہتر مشورہ دے سکتا ھے۔

ضیاء کھتری اسٹاک کنسلٹنگ کی شرائط

۔ سرمایا کار کو کم از کم تین لاکھ روپے کا اکاؤنٹ رکھنا ضروری ھے۔

۔ نفع نقصان کا تعین روزانہ کی بئیاد پر ھوگا۔

۔ ھر سال ٢٠ مارچ، ٢٠جون، ٢٠ ستمبر اور ٢٠ دسمبر کہ فائینل حساب کیا جاتا ھے۔

۔ فائینل حساب کے ٪٨ کمیشن کی پیمنٹ ضیاء کھتری کنسلٹنگ سروس کو ماہ کے اختتام تک کی جائے گی۔

۔ اکائونٹ کھلوانے کے لئے ضیاء کھتری کنسلٹنگ سروس سے رابطہ کیا جاسکتا ھے۔

۔ دیگر آسان شرائط کے لیے رابطہ کریں۔

Contact: Zia Khatri Stocks Consulting Service, Karachi, Pakistan.

Phone: 03323673635 – 03213893683

Email: contact@ziakhatri.com